کوئٹہ٬ خلفائے راشدین اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیاں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں٬ مولانا عبدالحق ہاشمی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 20:35
(جاری ہے)
واقعہ کربلا حق٬صداقت٬جرات وشجاعت کی عظیم داستان ہے جس سے نوجوان نسل کو روشناس کروانے کی اشد ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں کراچی جامعہ الانثارموسیٰ لین پٹھا ن مسجدمیں فلسفہ شہادت سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہاکہ محمد ﷺ کی امت ایک جسم کی طرح ہے اگر دنیا کے کسی بھی کونے میں بسنے والے مسلمانوں کو دکھ تکلیف ہوگی تو درد سارے جسم میں محسوس کیاجاتاہے۔
اسلام کے نام لیوادنیا میں محبت٬ امن اور بھائی چارے کاپرچار کرتے ہیں۔ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت مسلمانوں کو دہشتگردی سے جوڑ کر خراب چہرہ پیش کرنے کی کوشش ہورہی ہے اور اس سازش کے پیچھے یہودونصاریٰ ہیں۔دنیا میں اسلام کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے کفر کی علمبردار قوتیں پریشان ہیں وہ اس کاراستہ روکنے کے لیے سردھڑ کی بازی لگارہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ بدقسمتی سے آج ملک میں نریندرمودی کے یار حکمران ہیں۔20کروڑ عوام کے مینڈیٹ کی توہین کرنے اور دشمن قوتوں سے دوستی نبھانے والوں کے خلاف بھی کلمہ حق بلند کرنا وقت کا اہم تقاضاہے۔ اسلامی شریعت کے نفاذ کے بغیر ملک کو بحرانوں سے نجات نہیں مل سکتی ۔ہمیں اسلام کے نام پر وجود میں آنے والے ملک میں اللہ اور اس کے رسولؐ کاقانون نافذ کرنے کے لیے بھرپورجدوجہدکرنی چاہئے۔ علماء کرام کو ہر سطح پر معاشرے میں رواداری اور تحمل کوفروغ دینے کے لیے اپنامثبت کرداراداکرنا چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.