پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ای سی ایل بارے سوال کو فضول قراردیدیا

جمعرات 13 اکتوبر 2016 20:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ای سی ایل بارے سوال کو فضول قراردے دیا۔

(جاری ہے)

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ای سی ایل بارے سوال کو فضول قرار دیتے ہوئے اپنے تازہ ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ کیا میں ایک فضول سوال کرسکتاہوں کہ ای سی ایل کیوں ہی ہمارے ملک میں ای سی ایل کیوں ہی کیاکسی جمہوری ملک میں ای سی ایل ہوتی ہے ۔