لاہور٬ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ دفاتر میں لنک ڈاون٬ پاسپورٹ کے اجراء کا عمل تعطل کا شکار
اسلام آباد سے ڈیٹا فیڈ نہ ہونے کی وجہ سے سینکڑوں سائلین انتظار کی سولی پر لٹکے رہے٬ اجراء بھی رک گیا
جمعرات 13 اکتوبر 2016 20:28
(جاری ہے)
شہر کے امیگریشن اینڈ پاسپورٹ دفاتر کا لنک ڈائون ہونے کی وجہ سے تمام دفاتر میں پاسپورٹ کے اجراء کا عمل روک دیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ اسلام آ باد سے ڈیٹا نہ ملنے کی وجہ سے پاسپورٹ کا اجرا نہیں ہو سکا۔ریجنل دفتر گارڈن ٹاون ٬ شاہدرہ اور ایبٹ روڈ دفاتر میں گھنٹوں کام بند رہا۔واضح رہے کہ محرم الحرا م کی دو روزہ تعطیلات کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد پاسپورٹ دفاتر کا رخ کیا تاہم لنک ڈاون ہونے کی وجہ سے سائلین گھنٹوں انتظار کی سولی پر لٹکے رہے۔(ایم سلیمان)مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.