اسکاٹ لینڈ یارڈ نے بانی ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کر دیا
محمد انور اور سرفراز مرچنٹ کے درمیان بھی کیس ختم کر دیا گیا٬ کیس ناکافی ثبوت کی بنا پر ختم کیا گیا کرا$ن پراسکیوشن کی ہدایت پر ختم کیا گیا٬ برطانیہ میں9سے زائد مقاجات کی تلاشی لی گئی٬ تفتیش کے لئے 6افراد کو حراست میں لیا گیا100سے زائد افراد سے شواہد اکٹھے کئے گئی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 20:26
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق اسکاٹ یارڈ لینڈ نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو منی لانڈرنگ کے مقدمے سے بری کر دیا ہے٬ قائد ایم کیو ایم کو گزشتہ روز منی لانڈرنگ کیس سے بری کیا گیا٬ سکاٹ یارڈ لینڈ کے مطابق الطاف حسین کے ساتھ ساتھ محمد انور اور سرفراز مرچنٹ کو بھی منی لانڈرنگ کیس سے بری کر دیا گیا ہے٬ منی لانڈرنگ کیس کرا$ن پراسکیوشن کی ہدایت پر ختم کیا گیا ہے٬ واضح رہے کہ الطاف حسین کے خلاف برطانیہ میں گزشتہ کئی سالوں سے منی لانڈرنگ کا مقدمہ چل رہا ہے اور سکاٹ لینڈ یارڈ نے کئی مرتبہ الطاف حسین کی رہائش پر چھاپے مارے اور الطاف حسین کو کئی بار گرفتار بھی کیا تاہم اب الطاف حسین منی لانڈرنگ کیس سے بری کردیئے گئے ہیں٬ اسکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں100سے زائد افراد سے پوچھ کچھ کی گئی۔
( وقار)متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.