وزیر اعظم نواز شریف ہمسایہ ممالک کے ساتھ پر امن تعلقات کے خواہاں ہیں٬ احسن اقبال
پچھلے تین سالوں میں پاکستا ں کے اقتصادی اعشاریے بہتر ہوئے ہیں٬ آپریشن ضرب عضب کے بعد پاکستان میں سیکورٹی حالات میں بہتری آئی ہے٬وفاقی وزیر کا دورہ جاپان٬انٹرویو٬ملاقاتیں
جمعرات 13 اکتوبر 2016 20:18
(جاری ہے)
مارگن سٹنلے نے پاکستان کو ابھرتی معیشت قرار دیا ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج ایشیا کی تین بڑی سٹاک ایکسچینج میں شامل ہے۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اس راہداری سے تین ارب لوگ کو رابطے میں مدد ملے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ سی پیک سے صرف دو ممالک کو فائدہ نہیں ہو گا بلکہ یورپین یو نین ٬ مڈل ایسٹ ٬امریکہ اور ایشیا بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔وفاقی وزیر نے جاپان کو ٹرانسپورٹ اور توانئی کے شعبوں میں تعاون کی دعوت بھی دی۔انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کے بعد پاکستان میں سیکورٹی کے حالات بہتر ہو گئے ہیں۔ایل او سی کے متعلق ایک سوال کے جواب میں ان کاکہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف ہمسایہ ممالک کے ساتھ پر امن تعلقات کے خواہاں ہیں۔ مقبوضہ کشمیر پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کی طرف سے کئے جانے والی پر تشدد کاروائیوں سے ہزاروں کشمیری شہید اور زحمی ہو چکے ہیں ۔۔شہزادمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.