صوبائی حکومت عوام کو ہر ممکنہ سہولیات کی فراہمی کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھارہی ہے ٬لوگوں کے بنیادی مسائل حل کرنا ہمارا مشن ہی
چیئرمین ڈیڈک مردان افتخار مشوانی کی وفد سے گفتگو
جمعرات 13 اکتوبر 2016 20:14
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے نمائندے عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار٬ میدان سیاست میںعوام کو انصاف دینے اور عوام کو ان کے حقوق دینے کیلئے آئے ہیں۔
عوامی خدمت کا مشن ہمیشہ جاری رکھیں گے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے جمعرات کو ضلع مردان کے مختلف یونین کونسلوں سے آئے ہوئے وفود سے اپنی رہائیش گاہ پر ملاقات کرتے ہوئے کیا۔ افتخار علی مشوانی نے وفود کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کے حل کیلئے تمام توانائیاں صرف کی جائیں گی۔ اٴْنہوں نے کہا کہ میرے دروازے عوام کو درپیش مسائل کے ازالے کیلئے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں۔ اور عوام کی بلاتفریق خدمت جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.