گورنر خیبرپختونخوا سے چیف سیکرٹری عابدسعید کی ملاقات٬ نئی ذمہ داریوں کے حوالے سے گفتگو

جمعرات 13 اکتوبر 2016 20:12

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2016ء) صوبے میں تعینات نئے چیف سیکرٹری عابدسعید نے جمعرات کے روزگورنرہاوس پشاورمیں خیبرپختونخوا کے گورنرانجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیر گورنر کے ساتھ رہے اوراپنی نئی ذمہ داریوں کے حوالے سے گفتگو کی۔ گورنر نے فرائض کی انجام دہی کے سلسلے میں ان کی کامیابی کیلئے نیک تمنا$ں کااظہارکیا۔

متعلقہ عنوان :