ْحجرہ شاہ مقیم٬مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں اور عورت سمیت 5افراد جاں بحق٬ 7 افراد شدید زخمی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 19:42
(جاری ہے)
واقعات کے مطابق سول ہسپتال انوار شہید کالونی کے نزدیک مدینہ ٹائون میں گذشتہ روز ماشکی محمد صدیق کے گھر اس کی بیٹی ٬داماد اور بچے بھی آئے ہوئے تھے کہ صدیق کی غیر موجودگی میں گھر کی دوسری منزل پر جب کچھ افراد کھانے کھا رہے تھے تو دوسری منزل کی چھت نیچے آ گری جس سے زور دار دھماکے سے پہلی منزل کی چھت بھی زمین بوس ہو گئی اور اس کی زد میں آنے والے لطیف عرف بائو عمر 22سال۔
علی حمزہ عمر 6ماہ۔صدیق کا بھائی محمد حنیف عمر 45سال۔حنیف کی بیوی افعت بی بی عمر 50سال اور عبدالرحمان ولد محمد حنیف عمر دو سال موقعہ پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ سلیم٬ شفیق٬ شکیل٬ راشدہ٬ذیشان اور روبینہ شدید زخمی ہیں جن کو اوکاڑہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے٬ جائے حادثہ پر قیامت صغری کامنظرتھا اور لوگ بھی روتے اور چیختے پکارتے رہے ٬ریسکو کی ٹیمیوں کی بروقت کارروائی سے زخمیوں کو جلد ہسپتال پہنچادیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.