ہوم سیکرٹری پنجاب میجر(ر)اعظم سلیمان خان کوسکیورٹی خطر ہ ‘جی اوآر میں واک بند کر دی ‘ذرائع

جمعرات 13 اکتوبر 2016 19:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2016ء) ہوم سیکرٹری پنجاب میجر(ر)اعظم سلیمان خان کوسکیورٹی خطر ہ ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ہوم سیکرٹر ی پنجاب اعظم سلیمان خان نے سیکورٹی تھریٹس کی وجہ سے لاہور کے جی اوآرون میں واک کرنا بھی بندکردی ہے جبکہ انکی سیکورٹی بھی مزید سخت کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :