لاہور کی مقامی مارکیٹ میں پھلوں کے بھائو

جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:39

لاہور۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2016ء) لاہور کی مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز پھلوں کے بھائو کچھ اس طرح ر ہے٬ سیب کالا کلو پہاڑی92 سے 96 روپے اورسیب کالا کلو سفید 58 سے 60 روپے فی کلو فروخت ہوا‘ اسی طرح کیلا فی درجن50 سے 52روپے اور آم چونسہ 120 سے 125 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔

متعلقہ عنوان :