ْ مسلم لیگ ن فرانس شعبہ خواتین کی آرگانائزر ملکہ سلطانہ کے بہنوئی کا راولپنڈی میں انتقال

جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:35

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) آرگنائزرپاکستان مسلم لیگ ن فرانس شعبہ خواتین ملکہ سلطانہ کے بہنوئی راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی قبرستان میں تدفین کر دی گئی ہے ٬ملکہ سلطانہ بہنوئی کی وفات کی خبر سن کر پاکستان روانہ ہو گئیں۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے ملکہ سلطانہ سے ان کے بہنوئی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :