لاہور چڑیا گھر میں ایمو نامی پرندہ ہلاک ہوگیا

جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) لاہور چڑیا گھر میں ایمو نامی پرندہ ہلاک ہوگیا۔ مذکور ہ پرندے کی ہلاکت کے بعد لاہورچڑیا گھر میں ایمو کی تعداد دو رہ گئی ہے۔

(جاری ہے)

چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق ہلاک ہونے والے ایمو کی عمر 16سال تھی جسے 2002ء میں لاہور چڑیا گھر لایا گیا تھا انتظامیہ کے مطابق ایمو کی موت اچانک واقع ہوئی ہے۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :