لاہور ٬تحریک لبیک یارسول اللہ ؐکے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر آسیہ ملعونہ کی سزائے موت کے فیصلہ پر عملددر آمد کیلئے احتجاجی مظاہرہ
جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:32
(جاری ہے)
قرآن وسنت کے مطابق فیصلہ کریں پاکستان اسلامی اقدار کے فروغ اور تحفظ ناموس رسالت کیلئے معرض وجود میں آیا تھا۔ افسوس کا مقام یہ ہے کہ پاکستان میں آئے روز توہین رسالت کے واقعات ہو رہے ہیں اور ابھی تک اس توہین کی روک تھام میں حکومت ناکام ہے۔
توہین رسالت کے کسی ایک مجرم کو بھی 295Cکے تحت سزا نہیں دی گئی جسکی وجہ سے توہین رسالت کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے ۔آسیہ ملعونہ جس نے حددرجہ توہین رسالت کی اور کورٹ میں خود توہین کا اقرار بھی کیا ۔ابھی تک اس کو سزا نہیں دی گئی بلکہ اب اسے بیرون ملک فرارکرانے کی سازش تیار کر لی گئی ہے۔ قرآن وسنت اور پاکستان کے آئین میں گستاخ رسول ﷺ کی سزا صرف اور صرف موت ہے۔ غیر مسلم قوتین چونکہ توہین رسالت کا دھندا کرتی ہیں اس لئے وہ ہر گستاخ کو سپورٹ کرتی ہیں اس لئے تمام غیر مسلم قوتین آسیہ ملعونہ کو چھڑانے کے در پے ہیں جبکہ کروڑوں مسلمان آسیہ ملعونہ کو سزا دلوانے کیلئے بے تاب ہیں ۔ حکومت نے بیرونی قوتوں کے دباؤ میں آکر آسیہ ملعونہ کو بھگانے کی کوشش کی تو اس کا پورے ملک میں شدید رد عمل ہوگا۔ جسکی شدت کا حکمرانوں کو اندازہ نہیں۔ ادھر پاکستان کی سرحدوں پر صورت حال نہایت تشویش ناک ہے ایسے میں حکومت آسیہ ملعونہ کو بھیج کر عوام کو حکومت سے دست و گریبان کرنا چاہتی ہے جوکسی طرح ملک کیلئے بہتر نہیں ۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ آسیہ ملعونہ کو فی الفور سزائے موت دی جائے۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں جمعة المبارک گستاخ رسول اللہﷺ کی شرعی سزا کے بارے میں پڑھایا جائے گا۔جمعہ کے بعد آسیہ ملعونہ کو سزائے موت دلوانے کیلئے ریلیاں نکالی جائیں گی اور دھرنے دیئے جائیں گے۔مظاہر ے سے خطاب کرتے ہوئے حضرت پیر سید عنایت الحق شاہ نے کہا تحفظ ناموس رسالت کیلئے ہم کسی قربانی سے دریغ نہیں کریںگے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.