رسالپور٬ نامعلوم ڈاکو ںنے سرشام دکاندار کو با ندھ کر دُکان سے ہزاروں روپے لوٹ اڑی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:27

رسالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2016ء)رشکئی حسن آباد میں نامعلوم ڈاکو ںنے سرشام دکاندار کو با ندھ کر دُکان سے ہزاروں روپے لوٹ اڑے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ رسالپور کے حدود میں رشکئی کے قریب حسن آباد میں اسد ولد ممتاز اپنے دکان میں بیٹھا تھا جسے ہی لوگ نماز مغرب کیلئے مسجد میں چلے گئے تو نامعلوم ڈاکو ںنے دکاندار پر اسلحہ تان کر نہ صرف نقد رقم لے گئے بلکہ ان کے دوسرے بھائی کو بھی زدوکوب کیا ڈاکو ںدکان لو ٹنے کے بعد موٹر وے سروس روڈ پر الٹوگاڑی میں بھاگنے میں کامیاب ہو گئے ٬علا قے کے لو گوں نے ڈاکوں کا تعقب کیا مگر نا کام رہیں ۔