ڈیرہ ٬اوچ پاور پلانٹ کے قریب قومی شاہراہ پر دو موٹر سائیکلوں سواروں کے درمیان تصادم ٬تین افراد جابحق ٬دد شدید زخمی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:27

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2016ء) ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے اوچ پاور پلانٹ کے قریب قومی شاہراہ پر دو موٹر سائیکلوں سواروں کے درمیان تصادم سے تین افراد جابحق دد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد دینے کیلئے سول ہسپتال لایا گیا پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کردیں تفصیلات کے مطابق اوچ پاور پلانٹ کے قریب قومی شاہراہ پر دو موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرانے سے تین افراد الله ڈنہ سولنگی عبدالرشید جمالی محمد اسلم ہلاک ہو گئے جبکہ الله وسایا اور شعبان شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو طبی امداد دینے کیلئے سول ہسپتال لایا گیاجہاں بطی امداد فراہم کی گئی پولیس نے ضروری کارروائی کرنے کے بعد نعشیں ورچاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :