حضرت اما م حسینؓ کی شہادت ایک شخص یا فرد کی نہیں٬ ایک سوچ ٬ فکر اور نظریے کو شہید کرنے کی سازش ہے٬ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ
جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:23
(جاری ہے)
اگر بی بی زینب سلام اللہ علیہا اپنے اس عظیم مقصد میں کامیاب نہ ہو پاتی تو آج یزید دینِ خدا اور دینِ حق کی ایک الگ ہی تصویر ہم تک پہنچاتا اور مسلمانوں پر عذاب الٰہی نازل ہوتی۔
وہ بی بی زینب سلام اللہ ہی تھی جنہوں نے ہمیں امام حسین علیہ السلام کے مقصد سے آگاہ کیا اور پیغام حسینی کو اس قدر عام کیا کہ آج دنیا کے ہر کونے میں امام حسین ؑ کے محبین اور عشقان اپنے عقیدت کے اظہار اور یزید کے خلاف احتجاج کیلئے گھروں سے باہر سڑکوں اور روڈوں پر نکل آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم واقعہ کربلا کا جائزہ لے تو ہمیں معلوم ہوگا کہ یزید کو حضرت امام حسین ؑکی ذات سے نہیں بلکہ انکے فکر اور اصلاحات سے عداوت تھی۔ حضرت امام حسین ؑ کی قربانیوں نے اسلام کو جو تقویت دی وہ رہتی دنیا تک قائم رہے گی لہذا کہا جا سکتا ہے کہ حضرت ؑ کی شہادت ایک شخص یا فرد کی نہیں ایک سوچ ٬ فکر اور نظریے کو شہید کرنے کی سازش ہے۔ یہ لوگ دین حق کو زندہ رکھنے کے لئے ہی توآئے تھے کربلا میں اور نماز کی برپائی ہی کے لئے تو اسیری قبول کی تھی٬تاریخ کا دقیق مطالعہ کرنے سے یہ تمام مشکلات حل ہو جاتی ہیں۔بیان کے آخر میں جلوس عاشورہ کے دوران انتظامیہ کی جانب سے بہترین سیکورٹی اور انتظامات پیش کرنے پر انہیں تحسین سے نوازتے ہوئے کہا گیا کہ جلوس کے دوران انتظامات بہت اچھے تھے اور ہمیں امید ہے کہ انتظامیہ آئیندہ بھی ایسے ہی اچھے کارکردگی کا مظاہرہ کرتے رہیں گے اور سب سے بہترین انتظام یوں ہوگا کہ دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کی جائے تاکہ ہمیں مستقبل میں حساس اور خراب حالات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.