صدر سرحد چیمبر حاجی محمد افضل سے اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کے وفد کی ملاقات ٬ ہر ممکن کی تعاون یقین د ہانی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:21
(جاری ہے)
انہوں نے حاجی محمد افضل کو چیمبر کی صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد بھی پیش کی اور اُمہ چلڈرن اکیڈمی نوشہرہ اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کھانا تقسیم کرنے کے موقع پر مدعو کرنے کی دعوت بھی دی ۔
سرحد چیمبر کے صدر حاجی محمد افضل نے اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے نوشہرہ میں 700 یتیم بچوں کو تعلیم کی سہولت فراہم کرنے سمیت مریضوں میں مفت کھانے کی تقسیم کے عمل کو سراہا اور کہا کہ اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان انسانیت کی خدمت کیلئے جو گرانقدار خدمات سرانجام دے رہا ہے وہ انتہائی قابل ستائش ہے ۔ انہوں نے سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ کے ڈائریکٹر کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا اور اُن کی جانب سے اُمہ چلڈرن اکیڈمی نوشہرہ اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کرنے کی دعوت کو قبول کرلیا ۔ اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کے ڈائریکٹر حافظ عبدالمنعم نے ٹرسٹ کی خدمات کے حوالے سے شائع رسالہ بھی پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
مریم نواز فری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.