جیکب آباد ٬عاشورہ کی رات چوری کی واردات چور صحافی کے بھانجے کے گھر کا صفایا کرگئی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:20

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) عاشورہ کی رات چوری کی واردات چور صحافی کے بھانجے کے گھر کا صفایا کرگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عاشورہ کی رات سخت حفاظتی انتظامات کے باوجود جیکب آبادکے شیدی محلہ میں چوری کی واردات ہوئی ہے چور صحافی غلام عباس سومرو کے بھانجے صفر علی کے گھر سے ساراسامان صفایا کرکے لے گئے ۔

متعلقہ عنوان :