مولانا مفتی محمود کی36 ویں برسی کل منائی جائے گی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:20

اسلام آباد٬ عار ف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) نامور سیاستدان اور عالم دین مولانا مفتی محمود کی36 ویں برسی کل14 اکتوبر بروز جمعةالمبارک کو منائی جائے گی وہ 1919میں ڈیرہ اسماعیل میں پیدا ہوئے 1953میں تحریک ختم نبوت سیاسی زندگی کا آغاز کیا یکم جنوری1972 سی21 فروری1973 تک صوبہ سرحد میں وزیر اعلی ٰ کے فرائض سرانجام دیے صوبے میںاردو کو سرکاری زبان اور شراب پر پابندی عائد کی اور جہیز پر بھی پابندی لگائی مولانا مفتی محمود 14 اکتوبر1980 کو کراچی میں وفات پاگئے ۔