نویں او ر دسویں محرم الحرام کی چھٹیوں کے بعد تمام سرکاری ٬ پرائیوٹ دفاتر٬ سکولز کاروباری مراکز دوبارہ کھل گئے

جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) نویں او ر دسویں محرم الحرام کی چھٹیوں کے بعد تمام سرکاری ٬ پرائیوٹ دفاتر٬ سکولز کاروباری مراکز دوبارہ کھل گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

نویں اور دسویں محرم کی وجہ سے منگل اور بدھ کو ملک بھر میںعام تعطیل تھی جس کی سے تمام بنک ٬ سرکاری ٬ پرائیوٹ دفاتر٬ سکولز کاروباری مراکز بند رہے ۔ گزشتہ روز دن بند رہنے کے بعد تمام سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔ (سلیمان)

متعلقہ عنوان :