ژوب٬ لیویز کے عملے نے مسروقہ گاڑی برآمد کر لی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:14

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) ژوب لیویز کے عملے نے مسروقہ گاڑی برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ژوب عظیم کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر لیویز کے عملے نی2 مختلف کا رروائیوں میں2 مسروقہ گاڑیاں برآمد رکر لی پہلی گاڑی گزشتہ روز مقامی سکول کے ہیڈ ماسٹر کی چوری ہونیوالی کار کوئٹہ روڈ جالو پمپ کے قریب سے برآمد کر لی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی اسی طرح ایک اور کا رروائی میں لیویز کے عملے کلی علی خان زئی کے علاقے سے چھینی گئی پک اپ گاڑی کلی ماندہ زئی سے برآمد کر لی ۔

متعلقہ عنوان :