ژو ب ٬ عملے نے ہزاروں لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کر کے ائل ٹینکر قبضے میں لے لیا

جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:14

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء)ژو ب کے علاقے میں لیویز کے عملے نے ہزاروں لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کر کے ائل ٹینکر قبضے میں لے لیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر جمیل احمد رند نے لیویز کے ہمراہ کوئٹہ روڈ بادینزئی کے مقام پر ایک آئل ٹینکر کو روک کر چیک کیا تو اس میں لوڈ24 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کر کے ڈرائیور عالم خان کو گرفتار کرلیا مزید کا رروائی لیویز کر رہی ہے۔