بوسٹن میں دو پولیس اہلکاروں پر حملے کے ایک ملزم کا سراغ مل گیا

جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:11

بوسٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) امریکی حکام نے کہا ہے کہ بوسٹن میں دو پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے والے ملزمان میں سے ایک کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔ یہ پولیس اہلکار فائرنگ کے ایک واقعے میں زخمی ہو گئے تھے۔

(جاری ہے)

مقامی پولیس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بوسٹن کے مشرقی حصے میں بدھ کی شب پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والے ایک ملزم کو جلد حراست میں لے لیا جائے گا۔ پولیس حکام کے مطابق زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں میں سے ایک کی زندگی خطرے میں ہے۔۔

متعلقہ عنوان :