ایل ڈی اے نے ایس او پی میں نرمی اور مسائل کو حل طلب کرنے کیلئے افسران سے تجاویز طلب کرلیں
جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:11
(جاری ہے)
ایل ڈی اے کے نئے ڈائریکٹر جنرل نے عوامی مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ایل ڈی اے کے 13نکاسی ایس او پی میں سائلین کو الجھا کر رکھ دیا ہے جنہیں اپنے مسائل کے حل کے لئے ایک مرتبہ ایک پروسیس سے گزرنے کے بعد دوسری مرتبہ اس پروسیس سے دوبارہ گزرنا پڑتا ہے۔
مراسسلہ کے مطابق ایس او پی میں شامل وہ شقیں پلاٹ کی ملکیت متاثر نہ کریں انہیں ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ علاوہ ازیں نقشہ منظوری٬ تکمیل سرٹیفکیٹ اور پریڈ کی شقیں بھی کم کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔(اے ملک)مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.