صدیق الفاورق کے مرحوم بیٹے کے ایصال ثواب کے لیے (کل )انکی رہائش گاہ پر قرآن خوانی ہو گی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 17:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2016ء)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکز ی رہنماء و چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاورق کے جواں سالہ بیٹے علی فاروق (مرحوم )کے ایصال ثواب کے لیے کل ( جمعہ ) 14اکتوبر بمطابق 12محرم الحرام بروز جمعتہ المبارک انکی رہائش گاہ واقع 22زمان پارک لاہور میں 03:30بجے سہ پہر قرآن خوانی اور بعد از نمازعصر دعا ہو گی جس میں مختلف سیاسی و مذہبی رہنماء ٬ممبران قومی و صوبائی اسمبلی ٬اوراقلیتی رہنماء شرکت کریں گے ۔