تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بولاول88سال کی عمرمیں انتقال کرگئے

تھائی لینڈ کے بادشاہ کی وفات پرایک سال تک سوگ منانےکااعلان کردیا گیاہے۔ترجمان شاہی محل

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 13 اکتوبر 2016 17:21

تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بولاول88سال کی عمرمیں انتقال کرگئے

بینکاک(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13اکتوبر2016ء) :تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بولاول88سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں،تھائی لینڈ کے بادشاہ بینکاک کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔

(جاری ہے)

تھائی لینڈ کے شاہی محل کے ترجمان نے بادشاہ کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔تھائی لینڈ کے بادشاہ 88سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔بادشاہ کو گزشتہ روزشدید انفیکشن کے باعث وینٹی لیٹرپر منتقل کردیا گیا تھا،جہاں پر وہ انتقال کرگئے۔تھائی لینڈ کے بادشاہ کی وفات پرایک سال تک سوگ منانےکااعلان کردیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :