پنجاب کی چار جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کیخلاف دائر درخواست پر وکلاء حتمی بحث کیلئے طلب
جمعرات 13 اکتوبر 2016 17:24
(جاری ہے)
پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو پبلک سیکٹر یونیورسٹی ترمیمی ایکٹ کے سیکشن چودہ کے تحت میرٹ اور قوانین کی بنیاد پر تعینات کیا گیا‘انہوں نے کہا کہ قوانین کے تحت وائس چانسلرز کی تعیناتی سے قبل ہائر ایجوکیشن کمیشن سے مشاورت قانونی تقاضا نہیں‘انہوں نے کہا کہ وائس چانسلر کے عہدے کا تعلیم اور ریسرچ سے کوئی واسطہ نہیں بلکہ یہ عہدہ انتظامی نوعیت کاہے‘انہوں نے بتایا کہ معیار تعلیم کیلئے اساتذہ کی تربیت‘طالبعلموں اور اساتذہ کے بہترین روابط اور ریسرچ کے فروغ کے اقدامات کرنا فیکلٹی کا کام ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اہل امیدواروں کو ہی صوبے کی چار یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کے عہدوں پر تعینات کیا گیا‘ عدالت نے کیس کی مزید سماعت سترہ اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے وائس چانسلرز کے وکلا کو حتمی بحث کیلئے طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.