ایم اے جناح روڈ پر رکھے گئے کنٹینر زکو ہٹا کر شاہراہ ٹریفک کے لئے کھول دی گئی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 17:16

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2016ء) ایم اے جناح روڈ پر رکھے گئے کنٹینر زکو ہٹا کر بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب شاہراہ ٹریفک کے لئے کھول دی گئی۔

(جاری ہے)

یوم عاشور کے موقع پر نکلنے والے جلوسوں کے باعث ایم اے جناح روڈ اور اس طرف آنے راستوں کو کنٹینر لگا کر سیل کر دا گیا تھا ۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کنٹینر ز کو ہٹا کر روڈ ٹریفک کے لئے کھو ل دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :