یو م عا شور کے موقعہ پر فیصل آباد سمیت ملک کے 29حساس شہروں میں مو با ئل فون سروس جزوی طور پر بند رہی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:57

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2016ء) یو م عا شور کے موقعہ پر فیصل آباد سمیت ملک کے 29حساس شہروں میں مو با ئل فون سروس جزوی طور پر بند رہی تفصیلات کے مطا بق یو م عا شور کے موقعہ پر 29حساس شہروں میں مو با ئل فون سروس جزوی طور پر بند رہی رورل ایریاز میں مو با ئل فوم سروس مکمل طور پر بحا ل رہی تاہم نیٹ سروس مکمل طور پر بند تھی جس کروڑوں صارفین کو مشکلات کا سا منا رہے گز شتہ شام 8بجے کے بعد مو با ئل فون سروس جزوی طور پر بحال ہو نا شروع ہو گئی تھی۔