ہائیکورٹ بار کے جنرل ہائوس کا اجلاس کل ہو گا

جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2016ء) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہائوس کا اجلاس کل ( جمعہ ) ہو گا ۔

(جاری ہے)

مذکورہ اجلاس سابق فنانس سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن رائے محمد نواز کھرل کی لاہور ہائیکورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی کے حوالہ سے پیش کردہ قرارداد پر غور وخوص کرنے کے لئے طلب کیا گیا ہے جوکہ صبح 11:00بجے دن کیانی ہال میں منعقد ہو گا۔