محکمہ داخلہ پنجاب نے محکمہ انڈسٹریز کے ضلعی افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دے دیئی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2016ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے محکمہ انڈسٹریز کے ضلعی افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دے دیئے۔

(جاری ہے)

مجسٹریٹ کے یہ اختیارات محکمہ انڈسٹریز کے ضلعی افسران کو اشیا کی قیمتیں کنٹرول کرنے٬ ذخیرہ اندوزی کے خاتمے اور اوور چارجنگ کی روک تھام کے لیے دیئے گئے ہیں۔ یہ اختیارات ملنے کے بعد محکمہ اندسٹریز نے انسپیکشن ٹیمیں تیار کر لی ہیں جو ہر مارکیٹ اور بازار میں اشیا خورو نوش کی چیکنگ کریں گی۔

متعلقہ عنوان :