غلاف ِکعبہ میں نئی پٹی کا اضافہ

جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:27

مدینہ منورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2016ء) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے دو کروڑ ریال اور خالص سونے اور چاندی کے تاروں سے تیارکئے جانے والے غلافِ کعبہ پر کشیدہ کاری کی ایک نئی پٹی کا اضافہ کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

طلائی دھاگوں سے تیار کی جانے والی یہ پٹی کعبہ کے جنوب مغربی کونے رکن یمانی پر بنائی گئی ہے ۔