شاہ سلمان نے مدینہ کی 14تاریخی مساجد کی تزئین و آرائش کا حکم دے دیا

جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:27

مدینہ منورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2016ء)خادم حرمین شریفین سلمان بن عبد العزیز نے مدینہ منورہ میں واقع 14قدیم اور تاریخی مساجد کی تزئین و آرائش کا حکم دیا ہے ۔

(جاری ہے)

مدینہ منورہ کے گورنر شہزادہ سلطان بن سلمان نے اس مقصد کے لئے ایک فنڈ کے قیام کا بھی اعلان کیا ہے تاکہ اس نیک کام میں شرکت کے خواہشمند افراد اپنا حصہ ڈال سکیں۔