پاکستان اسٹاک ایکسچینج پاکستان معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے٬ امریکی قونصل جنرل
امریکی حکومت پاکستانی معیشت کی بحالی اور پاکستانی کاروباری طبقے کی ترقی کیلئے کوشاں ہے ٬مریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن کی میڈیا سے بات چیت
جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:24
(جاری ہے)
امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے کہاکہ امریکا پاکستان میں نجی شعبے کو فروغ دینے میں کوشاں ہے٬ اس سلسلے میں پاکستانی معیشت کی بحالی اورکاروباری طبقے کی ترقی کے لئے کوششیں جاری ہیں٬ دونوں ملکوں کے تجارتی تعلقات ہمیشہ سے مضبوط ہے٬ مستقبل میں بھی یہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
پاکستان سے امریکا کوسب سے زیادہ برآمدات کی جاتیں ہیں٬ 2015 میں دوطرفہ تجارت کا حجم 5 ارب ڈالررہا ہے۔ اس کے علاوہ سب سے زیادہ بیرونی براہ راست سرمایہ کاری بھی امریکا سے ہی آتی ہے۔امریکی قونصل جنرل نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو ایم ایس سی آئی اینڈیکس میں شمولیت پر مبارک باد بھی دی۔ واضح رہے کہ یہ امریکی قونصل جنرل کا پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا پہلا دورہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.