ٹیوٹا نے اخوت کے اشتراک سی 5400فارغ التحصیل ہنر مندوں کوسود سے پاک288ملین روپے کے قرضے جاری کردئیی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:13
(جاری ہے)
عرفان قیصر شیخ نے کہا کہ7000ٹیوٹا پاس آئوٹس نے اخوت کواگست2016تک قرض حاصل کرنے کیلئے درخواستیں دیں۔
1500سے زائدنوجوانوں کے کیسز قرضے دینے کی منظوری کے مراحل میں ہیں جبکہ مطلوبہ شرائط پر پورا اترنے والے 300نوجوانوں کو جلد قرضے دے دئیے جائیں گے۔چیئر پرسن ٹیوٹا نے کہا کہ خود روزگار سکیم کے تحت 10ہزار سے ایک لاکھ روپے تک کے قرضے دئے جا رہے ہیں۔یہ قرض صوبہ بھر کے ٹیوٹا سے پاس شدہ ہنرمندوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے یا پہلے سے جاری کاروبار کو وسعت دینے کیلئے مددگار ثابت ہوگا۔بلا سود قرضوں کی فراہمی سے معاشی خوشحالی میں معاونت ہوگی۔۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.