یمن میں ریڈار تنصیبات پر امریکی بحری جہازوں نے میزائل داغے ہین ٬ پینٹاگون

جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:11

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) یمن میں ریڈار تنصیبات پر تین امریکی بحری جہازوں نے اپنے دفاع میں کروز میزائل داغے ہین غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ امریکہ کے بحری جہازوں نے حوثیوں کے زیر قبضہ علاقے میں تین ریڈار تنصیبات پر میزائل داغے ہیں تاہم یہ میزائل اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کے بجائے سمندر میں گرے ۔

متعلقہ عنوان :