پولینڈ میں غیرلمسی ورثہ کے تحفظ کے بارے میں چین ۔سی ای ای ماہرین کے فورم کا قیام

جمعرات 13 اکتوبر 2016 14:52

کراکو /پولینڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2016ء) غیر لمسی ثقافتی ورثے کے تحفظ کے بارے میں ماہرین کی سطح پر چین ۔

(جاری ہے)

وسطی و مشرقی یورپی ممالک (سی ای ای ) کے ماہرین کی سطح پر پہلے فورم کا افتتاح گذشتہ روز پولینڈ کے جنوبی شہر کراکو میں کیا گیا ٬ آئندہ تین روز کے دوران سترہ ممالک کے قریباً پچاس ماہرین غیر لمسی ثقافتی روثے کے تحفظ کے بارے میں تجربات اورخیالات کا تبادلہ کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :