ٹیوٹا نے اخوت کے اشتراک سی 5400فارغ التحصیل ہنر مندوں کوسود سے پاک288ملین روپے کے قرضے جاری کردئیی
ٹیوٹا یہ اقدام وزیر اعلی کے احکامات کے مطابق کر رہی ہے ٬مقصد نوجوان ہنر مندوں کو اپنا روزگار شروع کرنے کیلئے مالی مدد فراہم کرنا ہے‘ عرفان قیصر شیخ
جمعرات 13 اکتوبر 2016 14:08
(جاری ہے)
عرفان قیصر شیخ نے کہا کہ7000ٹیوٹا پاس آئوٹس نے اخوت کواگست2016تک قرض حاصل کرنے کیلئے درخواستیں دیں۔
1500سے زائدنوجوانوں کے کیسز قرضے دینے کی منظوری کے مراحل میں ہیں جبکہ مطلوبہ شرائط پر پورا اترنے والے 300نوجوانوں کو جلد قرضے دے دئیے جائیں گے۔چیئر پرسن ٹیوٹا نے کہا کہ خود روزگار سکیم کے تحت 10ہزار سے ایک لاکھ روپے تک کے قرضے دئے جا رہے ہیں۔یہ قرض صوبہ بھر کے ٹیوٹا سے پاس شدہ ہنرمندوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے یا پہلے سے جاری کاروبار کو وسعت دینے کیلئے مددگار ثابت ہوگا۔بلا سود قرضوں کی فراہمی سے معاشی خوشحالی میں معاونت ہوگی۔مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.