گند م کی منظور شد ہ اقسام کا شت کر یں٬ماہرین

جمعرات 13 اکتوبر 2016 14:01

سلانوالی۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2016ء)ز ر عی ما ہر ین نے گند م کے کا شت کا ر وں کو سفارش کی ہے کہ بہتر ین پیداوا ر کے حصو ل کیلئے گند م کی منظور شد ہ تر قی داد ہ اقسام کا شت کر یں۔

(جاری ہے)

محکمہ ز راعت پنجا ب کی آ بپاش علاقوں کیلئے منظو ر شد ہ اقسا م پنجا ب 2011آ ر ی 2011فیصل آ با د 2008ہیں ۔ا ن اقسا م کا و قت کا شت یکم نو مبر تا 10دسمبر ہے ۔ مند ر جہ با لا اقسا م کی بر و قت کا شت یقینی بنا نے سے بھر پو ر پیداوار حاصل ہو سکتی ہے ۔ز ر عی ما ہر ین نے کسا نو ں کو سفا ر ش کی ہے کہ 20نو مبر تک گند م کی کا شت کیلئے شر ح بیج 50 کلو گرا م فی ایکڑ رکھیں ۔