فرانس نے پیوٹن کے دورہ فرانس منسوخ ہونے تصدیق کردی
پیوٹن سے دورے کے دوران شام پربات چیت کے لیے کہاتھاجس پر وہ ناراض ہوگئے٬فرانسیسی وزیرخارجہ
جمعرات 13 اکتوبر 2016 13:45
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس کے وزیر خارجہ نے روسی صدر کے پیرس کا دورہ منسوخ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صدر پیوٹن شام کے شہر حلب میں روسی بمباری سے پریشان ہیں۔
روسی صدر کو 19اکتوبر کو پیرس کا دورہ کرنا تھا۔ فرانسیسی صدر فرانسوا اولندو کا اصرار تھا کہ روسی ہم منصب ملاقات میں شام کو بھی ایجنڈے میں رکھیں۔انہوں نے روس پر شام میں جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام بھی لگایا تھا۔ جس پر احتجاجاً روس نے گذشتہ روز دورہ فرانس منسوخ کرنے کا اعلان کردیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.