بر سیم ٬لو سر ن اور جئی کی عمد ہ اقسام کا شت کریں ٬زرعی ماہرین

جمعرات 13 اکتوبر 2016 13:31

سلانوالی۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2016ء)زر عی ما ہر ین نے کا شت کاروں کو ہدا یت کی ہے کہ مو سم سر ما میں جا نوروں کی سبز چا ر ہ کی ضرور یا ت کو پو را کر نے کیلئے بر سیم ٬لو سر ن اور جئی را ئی گرا س کی عمد ہ اقسام کا شت کریں ۔پھر زمین میں تین چار دفعہ ہل اور سہا گا چلا کر اچھی طرح نر م اور بھر بھر ی کر لیں۔

(جاری ہے)

گو بر کی گلی سڑ ی کھا د 12سے 15گڈے فی ایکڑ بیجا ئی سے قبل یا دو بو ری ڈ ی ا ے پی فی ایکڑ کھیت میں یکساں بکھیر کر ہل چلا ئیں۔

برسیم ٬لو سر ن اور اگیتی جئی کی کا شت 15نو مبر تک مکمل کر لیں۔ البتہ جئی کی د ر میا نی اور پچھیتی اقسا م دسمبر کے آخر تک کا شت کی جا سکتی ہیں۔بر سیم اور لوسر ن کا صاف ستھرا معیار ی بیج 6سی8کلو گرا م فی ایکڑ استعمال کریں ۔برسیم اور لو سر ن کی کا شت بذر یعہ چھٹہ جبکہ لو سر ن کی کا شت بذ ریعہ ڈ ر ل قطاروں میں 30سینٹی میٹر کے فا صلے پر کریں۔ بر سیم اور لو سر ن کو پہلاپا نی بیجا ئی کے ایک ہفتے اور جئی کو تین ہفتے بعد ضرور د یں ۔