کنٹرول لائن کے قریب گھر میں پراسرار دھماکہ ، ایک شخص جاں‌ بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 13 اکتوبر 2016 12:56

کنٹرول لائن کے قریب گھر میں پراسرار دھماکہ ، ایک شخص جاں‌ بحق

ہٹیا بالاں (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 اکتوبر 2016ء) : کنٹرول لائن کے قریب گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ ہٹیابالاں کے علاقہ چکوٹھی میں ایک گھر میں ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دھماکہ کنٹرول لائن کے قریب مکان کی اوپر والی منزل میں ہوا۔ واقعہ کی تحقیقات کاآغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :