جرمنی ٬ بم حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار شامی پناہ گزین نے خودکشی کر لی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 12:20
(جاری ہے)
حکام کے مطابق انھیں گذشتہ جمعرات کو معلوم ہوا کہ مشتبہ منصوبہ ساز نے انٹرنیٹ کے ذریعے بم تیار کرنے کے بارے میں ہدایات حاصل کی تھیں اور اس کے دھماکہ خیز مواد بھی حاصل کر لیا ہے۔
پولیس نے جبار کے فلیٹ سے چھاپہ مارا تو وہاں سے 1.5 کلوگرام گھریلو سطح پر تیار کیے جانے والا دھماکہ خیز مواد ملا۔ اسی قسم کا مواد شدت پسندوں نے گذشتہ برس پیرس حملوں میں استعمال کیا تھا اور پولیس حکام کے مطابق یہ مواد انتہائی خطرناک ہے۔جبار فرار ہو کر لایپزیگ پہنچ گئے اور وہاں شامی پناہ گزینوں سے مدد طلب کی۔ان شامی پناہ گزینوں نے پولیس کو بتایا کہ انھیں ایک ملزم کے فرار ہونے کے بارے میں معلوم ہوا تھا اور جب وہ ان کے پاس آیا تو اسے رسیوں سے باندھ دیا۔پولیس نے اس اطلاع کے بعد جبار کو گرفتار کر لیا جبکہ تینوں شامی پناہ گزینوں کو انعامات دینے کے بارے میں کہا جا رہا ہے حکام کا خیال ہے کہ جبار کا تعلق خود کو دولتِ اسلامیہ کہنے والی شدت پسند تنظیم ہے لیکن اب اس واقعے کے بعد پولیس کو جبار کے مکمل منصوبے اور ممکنہ طور پر دیگر ساتھیوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنا خاصا مشکل ہو جائے گا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.