ا یران ٬عراق اورشام سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور کے جلوس٬ لاکھوں افراد کی شرکت
جمعرات 13 اکتوبر 2016 12:02
(جاری ہے)
ایران بھر کی مساجد ٬ امام بارگاہوں اور مقدس مقامات پر مجالس عزا برپا ہوئیں اور عزاداری کی گئی۔ علمائے کرام نے مصائب اہل بیت بیان کئے او ماتمی دستوں نے نوحہ خوانی اور سینہ زنی کی۔
عراق ٬ افغانستان٬ آذربائیجان٬ ترکی٬ کویت ٬ لبنان اور دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا اور جلوس ہائے عزا برآمد ہوئے۔ عراق میں جلوس کے راستوں میں چار بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں متعدد عزادار زخمی ہوگئے۔ یہ دھماکے مغربی بغداد کے علاقے الشعلہ اور مشرقی بغداد کے مضافات میں واقع العبیدی نامی علاقے میں ہوئے۔ افغانستان کے مختلف حصوں میں بھی یوم عاشور کے حوالے سے جلوس نکالے گئے اورعزاء داری کی گئی۔ افریقی اورجنوب مشرقی ایشیاء کے ممالک میں بھی یوم عاشور کے حوالے سے جلوس نکالے گئے اورعزاء داری کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.