شمالی امریکا میں مقیم سکھ کمیونٹی کی بھارتی پنجاب میں فوجی نقل وحرکت٬ افواج کی تعداد میں اضافہ اورپاکستان کے ساتھ کشیدگی کے خلاف اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کے باہر ریلی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 11:12
(جاری ہے)
یوراگوئے اس وقت سلامتی کونسل کا رکن ہے اوروہ 2017کے آغاز سے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا۔سکھ کمیونٹی کی جانب سے یادداشت میں کہا گیاہے کہ بھارتی پنجاب میں فوجی بلڈاپ ٬افواج کی تعدا دمیں اضافہ کے اثرات مرتب ہونا شروع ہوچکے ہیں٬ہزاروں کی تعدا دمیں کسانوں کو زمینیں چھوڑنے پر مجبورکردیا گیاہے اوراب یہ لوگ اپنے ہی سرزمین پر مہاجرین کی حیثیت سے رہ رہے ہیں۔
تنظیم کے قانونی مشیر گورپت وانت سنگھ نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ کشمیر اوربھارتی پنجاب کے لوگ اپنے بنیادی حق حق خودارادیت کا مطالبہ کررہے ہیں٬یہ ایک سیاسی معاملہ ہے اوراسے جنگ کے ذریعے حل نہیں کیا جاسکتا۔انہوں نے کہاکہ ہمارا سلامتی کونسل سے مطالبہ ہے کہ وہ بھارت کو جنگ مسلط کرنے نے روکے اور بین الاقومی قوانین اورضابطوں کے تحت کشمیر اورپنجاب میں رائے شماری کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے۔ریلی میں شمالی امریکا کی سکھ کمیونٹی کی مختلف تنظیموں کے ارکان نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.