امریکہ کی افغانستان میں بم دھماکے کی شدید مذمت

جمعرات 13 اکتوبر 2016 11:08

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2016ء) امریکی محکمہ خارجہ نے افغانستان کے صوبہ بلخ میں بم دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو جاری ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس ہے ۔انہوں نے بم دھماکہ کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :