کوہلو ‘لیویز کی کارروائی ‘مسروقہ گاڑی برآمد‘ایک ملزم گرفتار

منگل 11 اکتوبر 2016 21:19

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اکتوبر2016ء) بلوچستان کے علاقے کوہلو میں لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے مسروقہ گاڑی برآمدکرکے ایک ملزم کوگرفتارکرلیاہے۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق ضلع کوہلو کے علاقے کیشک میں لیویز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے بازار سے چوری ہونیوالی مسروقہ گاڑی کوبرآمدکرکے ایک ملزم کوگرفتارکرلیامزیدتفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :