دکی ‘مٹی کاتودہ گرنے سے ایک شخص زخمی

منگل 11 اکتوبر 2016 21:19

دکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اکتوبر2016ء) بلوچستان کے علاقے دکی میں مٹی کاتودہ گرنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے دکی میں مقامی کوئلہ کان میں کام کے دوران مٹی کاتودہ گرنے سے نبی اللہ سکنہ افغانستان شدیدزخمی ہوگیا جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد فوری طورپرکوئٹہ منتقل کردیاگیاہے ۔

متعلقہ عنوان :