انسپکٹر جنرل پولیس احسن محبوب٬ سیکریٹری و دیگر متعلقہ حکام کا عاشورہ محرم کے روٹ کا دورہ ٬ جلوس کی حفاظت کے لئے کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا

منگل 11 اکتوبر 2016 21:03

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2016ء) انہوں نے پنجابی امام بارگاہ ناصرالعزاء اور دیگر امام بارگاہوں کی سیکیورٹی کا جائزہ بھی لیا جہاں انہیں علاقہ کے انچارج پولیس آفیسران کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔

(جاری ہے)

آئی جی پولیس اور دیگر حکام نے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :