ظلم و انصافی کیخلاف جاری تحریکوں کیلئے اہل بیت کا کردار مشعل راہ ہے ٬کربلا کا پیغام ظالم حکمرانوں کے سامنے کبھی سرنڈر نہ کرنا ہے ‘اہل بیت نے اسلام کے لبادے میں اقتدار کا تحفظ چاہنے والے عناصر کی ملوکیت اور سفاکیت کو بے نقاب کیا
پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا یوم عاشور پر پیغام
منگل 11 اکتوبر 2016 20:59
(جاری ہے)
حضرت امام حسین ? سے امت مسلمہ کے ہر فرد کو سر اٹھا کر چلنے اور سچ بولنے کا سلیقہ اور جرأت اظہار ملی۔
کربلا کا پیغام ظالم اور فاسق حکمرانوں کے سامنے کبھی سرنڈر نہ کرنا ہے۔یزید ملعون نے اقتدار بچانے کیلئے مقدس نفوس کی بے حرمتی کی اور کائنات کے بدترین ظلم و جبر کا ارتکاب کیا۔یہی وجہ ہے کہ حضرت امام حسین ? رہتی دنیا تک کیلئے حق اور یزیدظلم وجبر کا استعارہ بنا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان اپنے کردار کو حضرت امام حسین ? کی فکر میں ڈھالیں۔حق و باطل میں امتیاز کرنے اور عقل و خرد کو خارجی حملوں سے بچانے کیلئے اہل بیت کی مقدس زندگیوں کے مطالعے کو اپنے معمولات میں شامل کریں۔جہاں حسینی ? فکر ہو گی وہاں ظلم اور بربریت نہیں ہو گی اور جہاں جبر و تشدد اور وحشت و بربریت ہو تو سمجھ لیجئے کہ سماج نے یزیدیت کے ساتھ سمجھوتہ کر لیا ہے۔حسینیت اور یزیدیت الگ الگ فکر کا نام ہے۔نسل نو کی ان دونوں متضاد نظریات سے شناسائی لازم ہے تا کہ حق کو غالب اور باطل کو مغلوب کرنے کیلئے سعی کی جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.